Zamin o Asman Per Hazor Kay wazeer

Zamin o Asman Per Hazor Kay wazeer

ایک روز حضور نے فرمایا میرے دو وزیر آسمان پر ہیں اور دو وزیر زمیں پرآسمان پر جو دو وزیر ہیں وہ جبریل ومیکائیل ہیں اور جو زمیں پر میرے  دو وزیر ہیں وہ ابوبکروعمر ہیں -  ایک مرتبہ حضرت جبریل علیھ اسلام حضور کی خدمت میں  حاضر  ہوے  اور ایک سبز رنگ کے ریشمی کپڑے  کا ٹکڑا  حضور  کی  خدمت  میں  پیش کیا  اس کپڑے  پر حضرت عائشہ راضی اللھ عنہا کی صورت مبارکہ نمایاں تھی  جبریل نے عرض کیا حضور یہ آپ کی دنیا آخرت کی بیوی ہے

Tags

Urdu stories

Related Posts