جے یو آئی ایف نے اتحادیوں سمیت سکھر سے ’آزادی مارچ‘ کا آغاز کر دیا ہے

جے یو آئی ایف نے اتحادیوں سمیت سکھر سے ’آزادی مارچ‘ کا آغاز کر دیا ہے


مولانا فضل الرحمان کی جماعت نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف دھرنا دینے کی بات کی تھی جس کے لیے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کیے گے تھے ہر 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کا آغاز کرنا کے کا مشورہ کیا تھا تاہم کل مولانا فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی ایف نے سیاسی اتحادیوں سمیت سکھر سے ’آزادی مارچ‘ کا آغاز کر دیا ہے جہاں سے وہ صوبہ پنجاب کی طرف روانہ ہوں گے اور 31 اکتوبر کو اسلام آباد ہہنچیں گے
Related Posts