رابی پیرزادہ کی خودکشی

رابی پیرزادہ کی خودکشی

گلوکارہ را بی  پیرزادہ کے والد ہمایوں پیرزادہ نے اپنی بیٹی کی خودکشی کی خبر کی تردید کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گلیمرس را بی پیرزادہ کی وائرل اور غیر اخلاقی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ جس کے بعد اس کی خودکشی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔

گلوکار کے والد ہمایوں پیرزادہ نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ربی پیرزادہ بالکل ٹھیک ہیں اور اس طرح کی تمام خبریں پھیلانا غلط ہے۔

Tags

Rabi pirzada Leaked video


Comments

Related Posts