عدالت نے نواز شریف کی 8 ہفتے کے لیے سزا معطل کر دی

عدالت نے نواز شریف کی 8 ہفتے کے لیے سزا معطل کر دی

عدالت نے نواز شریف کو 8 ہفتے کے لیے سزا معطل کر دی اس موقع پر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  نوازشریف کی سزامعطلی کےعدالتی فیصلے کوتسلیم کرتےہیں ہم دیکھیں گےکہ عدالت باقی قیدیوں کوچھٹی کےدن بھی عدالت لگاکرریلیف دےگی، انہوں نے مزید کہا پراُمیدہیں نوازشریف اپنے علاج پر توجہ دیں گے ہم چاہتےہیں نوازشریف تندرست ہوکرسیاسی اکھاڑےمیں آئیں قانون کےدائرےمیں آتےہی سب اپنےدردمیں مبتلاہوجاتےہیں شاہدخاقان عباسی کےگردےسےبھی پتھری نکل آئی ہے تمام بیمارقیدیوں کےلیےبیماری کی بنیادپرضمانت کادروازہ کھلا مولانافضل الرحمان کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا مولانا حکومت اورپارلیمنٹ کوجعلی کہتےہیں فردوس عاشق اعوان نےمولانافضل الرحمان کےآزادی مارچ کوفتنہ مارچ ہے مولاناکووہ پارلیمنٹ حلال نہیں لگتی جس میں وہ خودنہ ہوں 

Related Posts