نواز شریف باہر جا رہے ہیں؟

نواز شریف باہر جا رہے ہیں؟

نواز شریف کی صحت کی بنیاد پر ضمانت منظور ہو گئی تھی ان کے بچوں نے کافی مرتبہ ان سے درخواست کی کہ آپ علاج کے لیے باہر چلیں جائے تاکہ اچھے سے علاج ہو سکےلیکن نواز شریف کہتے ہیں کہ آخر کس چیز کو بچانے کی خاطر اب بیرون ملک جاوں؟ میں نے اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا، جو ہو گا یہیں ہوگا۔ ان کے نزدیک موجودہ سیاسی صورتحال میں باہر چلے جانا خودکشی ہوگی۔ وہ بولے، ہاں! نیب تحویل سے سروسز اسپتال لے جاتے وقت بھی نواز شریف نے انکار کر دیا تھا

Related Posts