مریم نواز کی سالگرہ 28اکتوبر کو منائی جائے گی

مریم نواز کی سالگرہ 28اکتوبر کو منائی جائے گی

سابق وزیر اعظم ،پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی 46ویں سالگرہ28اکتوبر کو منائی جائے گی۔اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام  ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں کارکن سالگرہ کے کیک کاٹیں گے۔ مریم نواز  لاہو ر میں 28اکتوبر 1973کو پیدا ہوئیں انہوں نے سیاسی اور سماجی ورکر کے طور پر 2012ء میں اپنے ہی خاندان کے رفاہی ونگ سے آغاز کیا اور سیاسی خاندان سے تعلق کی وجہ سے سابق وزیر اعظم بے نظربھٹومرحومہ کی طرح مریم نواز اپنے والد کے ہمراہ سیاست میں آئیں۔ 

Related Posts