حضرت حوا کی پیدایش کا قصہ

حضرت حوا کی پیدایش کا قصہ

؛الله تعالیٰ نے  جنت کو پیدا کیا تو حضرت آدم علیہ سلام کو جنت میں ٹھرایا - آپ جنت میں اکیلے تھے ایک دفعہ الله تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام پر نیند غالب کر دی اور وہ  سو گے خدا نے  پھر آپ کی بائیں پسلی میں  سے  اک پسلی نکال کر اس سے حوا کو پیدا فرمایا ور حضرت آدم علیہ السلام کی نکالی ہوئی پسلی کی جگہ کو گوشت سے  بھردیا حضرت آدم جاگے تو اپنی سر پر حوا کو بیٹھے ہوئے پایا - آپ نے پوچھا تم کون ہو ؟عرض کیا عورت ہوں فرمایا تو کیوں  پیدا کی گئی ؟عرض کیا اس لیے کے آپ مجھ سے سکون پاۓ اور میں  آپ سے - فرشتوں نے پوچھا اے آدم !اس کا نام کیا ہے ؟فرمایا حوا - فرشتوں نے پوچھا یہ نام کیوں ہے ؟فرمایا -اس لیے کہ یحییٰ (زندہ ) سے پیدا  کی گئی ہے -  

Tags

Urdu stories

Related Posts