تھائی لینڈ کے راہبوں سمیت سیاحوں کے ایک وفد نے تخت بھائی کے آثار دورہ

تھائی لینڈ کے راہبوں سمیت سیاحوں کے ایک وفد نے تخت بھائی کے آثار دورہ

وزیر اعظم عمران خان حکومت کا ایک ایجنڈا سیاحت کو فروغ دینا ہے اسی سلسلے میں مختلف ممالک سے سیاح پاکستان کا رخ کر رہے ہیں جن میں سے تھائی لینڈ کے چھ

راہبوں سمیت سیاحوں کے ایک وفد نے آج تخت بھائی کے آثار اور پشاور میوزیم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر راہبوں نے دونوں مقامات پر اپنی خصوصی مذہبی خدمات بھی انجام

  دیں
Related Posts