سعودی عرب میں عبایہ پہنے لڑکی کی ہپ ہاپ ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

سعودی عرب میں منعقد ہونے والے "ریاض سیزن" میں عبایہ پہنے لڑکی کی ہپ ہاپ ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل یاد رہے ریاض سیزن 11 اکتوبر کو شروع ہوا تھا اور یہ دسمبر کے وسط تک جاری رہے گا۔
اس سیزن میں مختلف اقسام کے پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے ریاض سیزن میں مزید دلچسپ شو ہوں گے۔ سیزن کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ہر ہفتہ نیا شو ہو تاکہ لوگوں کی دلچسپی برقرار رہے
اسی ریاض سیزن کے ایک فنکشن کے دوران ایک عبایہ پہنے لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو کہ ہپ ہاپ ڈانس کر کے سب حاضرین کو محضوض کر ری ہے۔
سعودی عرب میں منعقد ہونے والے "ریاض سیزن" میں عبایہ پہنے لڑکی کی ہپ ہاپ ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل#SaudiArabia #RiyadhSeason #RiyadhSeason2019 #viralvideo #dancevideo #abaya #burqa #hiphop #hiphopdance pic.twitter.com/EH6rnqJG5V
— Entertainment Express (@EE_xpress) October 29, 2019
Related Posts