پنجاب حکومت نے سانحہ ساہیوال کے ملزموں کی رہائی کے خلاف اپیل کر دی

پنجاب حکومت نے سانحہ ساہیوال کے ملزموں کی رہائی کے خلاف اپیل کر دی

سانحہ ساہیوال کے ملزموں کو رہا کر دیا تھا جس کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو ہدایت کی تھی کہ فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کرے آج پنجاب حکومت نے لاہور ہائی کورٹ میں یہ موقف اختیار کیا گیا کہ 
دہشتگردی عدالت نے حقائق کو نظر انداز کر ملزمان کو بری کیا ہے۔
ٹرائل عدالت نے ویڈیو ثبوت کا نظر انداز کیا
قانونی طریقہ کار کے برعکس گواہوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا گیا
اہم ترین کیس کی کاروائی ان کیمرہ نہیں کی گئی
فرانزک ثبوتوں کو اہمیت نہ دے کرمقدمہ کمزور کی ہے
جے آئی ٹی رپورٹ میں ملزموں کے تعین کونظر انداز کیا


Related Posts