جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ ہمارے سامنے صرف قانون طاقتور ہے کوئی انسان نہیں، ایک سابق آرمی چیف کے کیس پر فیصلہ ہونے جارہا ہے، ہم نے ایک وزیراعظم کو سزا دی، ایک کو نااہل کیا، وزیراعظم نے جس کیس کی بات کی اس کی اجازت انہوں نے خود دی#DunyaUpdates #DunyaNews #DunyaVideos pic.twitter.com/jMJTbIlCj8
— Dunya News (@DunyaNews) November 20, 2019