Jazz Company Doing Fraud in the Name of Returning Balance

Jazz Company Doing Fraud in the Name of Returning Balance

جاز صارف دوستوں کو کمپنی کی طرف سے ایک میسیج
ملا ہو گا کہ آپکے اکاوْنٹ میں اتنی رقم منتقل کر دی گئی ہے جسکو آپ فلاں تاریخ سے فلاں تاریخ تک استعمال کر سکتے ہیں
یہ جو میسیج ملا ہے سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیز کو حکم دیا تھا جو کسٹمرز سے اضافی رقم وصول کی ہے وہ ان۔کو واپس کریں جس کا ڈرامہ انہوں نے ایسے کیا کہ مجھے 567.62 روپے کی رقم میرے اکاوْنٹ میں منتقل کی گئی(Aap ke pass hain Rs. 567.62, ju 2019-11-12 23:59 hrs tak ke liye istimal hu saktay hay.)جس کو اتنے دن میں استعمال کرنا ہے جبکہ اس سے قبل میرا کال اور انٹرنیٹ پیکیج لگا ہوا ہے جو کہ انہوں نے فریز کر دیا ہے جبکہ کال کرنے پر اور انٹرنیٹ استعمال کرنے پر آپکے وہ پیسے منہاں ہو رہے ہیں جبکہ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا اگر سپریم کورٹ کے حکم پر اضافی رقم واپس کی ہے تو اس کا استعمال۔کسٹمر کے مرضی سے ہونا چاہیے نہ کہ کمپنی کی مرضی سے یہ صرف ڈرامہ کیا ہے کمپنی والوں نے مزید 111 جاز ہیلپ لائن پر کال۔بھی نہیں۔مل رہی کیونکہ انٹرنیٹ استعمال کرنے پر Moaziz Sarif,Aap internet beghair bundle k istemal ker rahay hain.Apney balance k behtareen istemal k liye *443*2# mila ke sastey internet bundle activate karen یہ میسج ریسیو ہو رہا ہے
موبائل کمپنیوں کے فراڈ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ سپریم کورٹ اور ارباب اختیار تک یہ میسیج پہنچ سکے

Related Posts