virat kohli celebrating his birthday

virat kohli celebrating his birthday

Posted on Nov 5, 2019

ویرات کوہلی آج اپنی سالگرہ منارہے ہیں. ان کے چاہنے والوں نے مبارک باد کے تانتے باندھ دیے. ہیپی برتھڈے ویرات کوہلی  اس وقت ٹویٹر  پر ٹرینڈنگ جا رہا ہے. انہوں نے اپنے اپنی وائف انوشکا شرما کےساتھ تصویر بنا کے ٹویٹر اپلوڈ کی اور سب کا شکریہ ادا کیا 

profile-icon

Mian Tajamul

Blog Author

Related Posts